یہ والا ٹی ڈی ایس میٹر بہت اچھی چیز ہے میں نے 10 12 پانی کے نمونے لے کے ان پہ تجربہ کیا ہے بہت اچھا رزلٹ ہے اور دوسری چیز یہ ہے کہ اس کی جو پرائس ہے وہ بھی بہت اچھی ہے ڈلیوری ٹائمنگ بھی بہت اچھی ہے
Good product accuracy is good I have checked a lot of water around my house The accuracy is very about 10 to 15 digest. Almost product is good recommended to buy this products .